Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برازیل کی آئل ریفائنری میں آگ

ریوڈی جنیرو۔۔۔برازیل کی آئل ریفائنری میں دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو کی آئل ریفائنری میں پہلے دھماکے ہوئے ریفائنری میں کھڑے 6آئل ٹینکرز بھی اس آگ کی زد میں آ گئے۔آئل ریفائنری کی جانب جانے والی شاہراہ بند کر دی گئی۔

شیئر: