بالی وڈ کے مشہور اداکار گووندا 55 کے ہوگئے۔گووندا نے 80 اور 90 کی دہائی کی فلموں سے شہرت حاصل کی۔ 1986 کی ’’الزام‘‘ گوندا کی ڈبیو فلم تھی۔ پھر ایک کے بعد ایک فلمیں ’’بیوی نمبر 1، اناڑی نمبر 1، قلی نمبر 1 اور دولہاراجا جیسی مشہور فلموں نے گووندا کو سپراسٹار بنادیا۔حال ہی میں گووندا کی فلم رنگیلے راجا ریلیز ہوئی ہے جس میں وہ ڈبل رول کررہے ہیں۔