گووندا، رنویر کے معترف اتوار 23 دسمبر 2018 3:00 بالی وڈ اداکار گووندا نے حال ہی میں رنویر کی تعریف کی ہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکار گوندا نے کہاہے کہ رنویر بہت اچھے اور محنتی اداکار ہیں۔ رنویر خود کو گوندا کا سب سے بڑا فین مانتے ہیں۔ دونوں ایک فلم ، کل دل میں ایک ساتھ کام کرچکے ہیں۔ کل دل معترف گووندا رنویر شیئر: واپس اوپر جائیں