Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انیل کپور 62 کے ہوگئے

بالی وڈ کے مسٹر انڈیا” انیل کپور“ 62 کے ہوگئے ۔بالی وڈ میں چار دہائیوں سے مشہور اداکار کے طور پر راج کرنے والے انیل کپورنے 1979 کی فلم ”ہمارے تمہارے“ سے فنی سفر کا آغاز کیا۔ 80ءکی دہائی کی فلم مسٹر انڈیا نے انیل کپور کو منفرد شہرت دلوائی۔کئی مشہور فلموں میں اداکاری کرنےوالے انیل کپور 62 برس کی عمر میں بھی مشہور فلم اسٹارمانے جاتے ہیں۔ حال ہی میں وہ اپنی بیٹی سونم کپور کےساتھ والد اور بیٹی کے کرداروں میں کام کررہے ہیں۔
 
 

شیئر: