”آنکھ مارے“ کی نیویارک میں مقبولیت
جمعرات 27 دسمبر 2018 3:00
پرانے گیت کو نئے انداز میں پیش کرنے پر جہاں آنکھ مارے گیت کو ایک بار پھر مقبولیت ملی وہیں اس گیت نے نیویارک کے نوجوانوں کو جھومنے پر مجبور کردیا ۔ نیویارک کے ٹائم اسکوائر پرآنکھ مارے گیت پر ہندوستانی نوجوانوں نے رقص پیش کیا جسے لوگوں نے بے حد پسند کیا۔کئی برس قدیم گیت آنکھ مارے کو ری میک کرکے فلم”سمبا “میں رنویر سنگھ اور سارہ پر فلمایاگیاہے۔