Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”اک لڑکی کو دیکھا تو ایسالگا “کاٹریلر

بالی وڈ فلم ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا کے پوسٹر کے بعد فلم کا ٹریلربھی جاری کردیاگیا۔ فلم میں سونم کپور ، انیل کپور،راجکمار راﺅ اور جوہی چاولہ اہم کردار ادا کررہے ہیں ۔میڈیا کے مطابق فلم کی کہانی روایتی زندگی سے ہٹ کر ہے۔ انیل کپور اپنی بیٹی کی شادی راجکمار راﺅ سے کرنے کے خواہشمند ہوتے ہیں مگر ان کی بیٹی راجکمار سے محبت نہیں کرتی۔ سونم فلم میں ایک ڈائیلاگ ”سچی محبت کے راستے میں کوئی نہ کوئی سیاپاہوتاہے“ کہتی سنائی دیتی ہیں۔
 
 

شیئر: