Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد... اوگرا نے یکم جنوی سے پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔ وزارت خزانہ سے منظوری کے بعد 31 دسمبر کو نئی قیمتوں کااطلاق کیا جائے گا۔ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کے مطابق پٹرول 9.05 روپے ، ڈےزل 15 روپے، لائٹ ڈےزل 2.00 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 0.25 پےسے فی لٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ وزارت پٹرولیم سمری وزارت خزانہ کو ارسال کرے گی ۔ و زیراعظم کی مشاورت کے بعد 31 دسمبر کو نئی قیمتوںکا تعین جبکہ یکم جنوری سے اطلاق ہو گا۔ 

شیئر: