Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گوئٹے مالامیں آتش بازی کے دوران آگ لگنے سے 8 عمارتیں تباہ

اینٹی گوا۔۔۔ گوئٹے مالامیں نئے سال کے جشن کے دوران اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔آگ لگنے سے 8عمارتیں تباہ ہو گئیں، تاہم شہریوں کو ان عمارتوں سے بحفاظت نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اینٹی گوا گوئٹے مالا کے سیاحتی شہروں میں سے ایک ہے۔

شیئر: