Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2019ءاسلامی ورثے کا سال

رباط ۔۔۔ اسلامی تنظیم برائے تربیت و سائنس و ثقافت (ایسسکو ) نے اعلان کیا ہے کہ 2019ءعالم اسلامی میں ورثے کا سال ہوگا۔ یہ فیصلہ مسلم وزرائے ثقافت نے اپنی کانفرنس میں کیا تھا۔ ایسسکو نے رکن ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ 2019ءکو اسلامی دنیا میں ورثے کے سال کے طور پر منانے کیلئے ضروری اقدامات کریں۔ اسلامی تہذیب و تمدن و ثقافت کے ہر پہلو کو اجاگر کیا جائے۔
 

شیئر: