تھائی لینڈ، بس حادثہ میں 6 افراد ہلاک، 50 زخمی اتوار 6 جنوری 2019 3:00 بنکاک۔۔۔ تھائی لینڈ کے ضلع کھلونگ لوانگ میںبس حادثے میں 6 افراد ہلاک ، 50 دیگر زخمی ہو گئے۔ فنوم فرائے سے بینکاک کی طرف جانے والی ڈبل ڈیکر بس بے قابو ہوکرالٹ گئی۔ زخمیوں کواسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ بنکاک تھائی لینڈ حادثہ شیئر: واپس اوپر جائیں