Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’گلی بوائے‘‘ کا ٹریلر 9جنوری کو ریلیز ہو گا

 زویا اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم  ’’گلی بوائے‘‘ کے ٹریلر کی ریلیز کا اعلان کر دیا گیا ہے جو 9جنوری کو ریلیز کیا جائے گا۔ فلم میں اداکار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم کی کہانی ممبئی کی جھونپڑیوں سے تعلق رکھنے والے گلوکاروں ویوان فرنینڈس عرف ڈیوائن اور نوید شیخ کی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم رواں سال 14 فروری کو ریلیز کی جائے گی۔
 

شیئر: