Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعد رفیق کا 2روزہ راہداری ریمانڈ منظور

 لاہور... احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا 2روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا ۔احتساب عدالت نے نیب کی درخواست پر سماعت کی ۔نیب پراسیکوٹرنے سعد رفیق کی راہداری ریمانڈ کی درخواست پیش کرتے ہوئے بتایا کہ سپریم کورٹ نے سعد رفیق کو کیس میں ذاتی حیثیت میں طلب کیا ہے ۔عدالتی احکامات پر عمل درآمد کے لئے اسلام آباد لیکر جاناہے ۔ عدالت سے استدعاہے کہ راہداری ریمانڈ منظور کیا جائے ۔ 

شیئر: