Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان سے بین الاقوامی پارلیمانی آرگنائزیشن کی چیئرپرسن کی ملاقات

بدھ 9دسمبر 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“کی شہ سرخیاں
٭ سعودی کابینہ نے سویڈن معاہدوںکی من مانی تشریحات اور جنگ بندی معاہدے میں آنا کانی پر حوثیوں کی مذمت کردی
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے بین الاقوامی پارلیمانی آرگنائزیشن کی چیئرپرسن کی ملاقات
٭ قطر کے ساتھ عرب تنازع حل کرانے پر مامور امریکی ایلچی اپنے مشن سے مستعفی
٭ یورپی یونین میں شامل ممالک نے اپنے یہا ںقتل کے واقعات پر ایران پر پابندیاں عائد کردیں
٭ لیبیا میں ترک اسلحہ کی دوسری کھیپ پکڑی گئی
٭ حوثیوں کیساتھ کوئی بات چیت نہیں ہورہی ، یمنی وزیر خارجہ
٭ ایران او رداعش کی سرکوبی کیلئے پرعزم ہیں، امریکی وزیر خارجہ
٭ برفباری کے طوفان نے لبنان میں شامی پناہ گزینوں کی مشکل دہری کردی
٭ آج سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں مظاہرین کے درمیان ٹکراﺅ کا امکان
٭ مصر نے غزہ جانے والوں کیلئے رفحا راہداری کھول دی
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: