Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈان کا دوسرا سیکوئل

بالی وڈ کی مشہور زمانہ فلم ڈان کا دوسرا سیکوئل بنانےکا اعلان کردیاگیاہے۔معروف فلمساز فرحان اختر نے بتایاکہ وہ ڈان کی دوسری سیکوئل فلم بنائیں گے۔ فرحان اختر نے یہ بات اپنی فلم گلی بوائے کی تشہیری مہم کے دوران میڈیا سے گفتگو میں کہی ۔فرحان ان دنوں فلم اسکائی از پنک میںپرینکا کےساتھ اداکاری کررہے ہیں۔ اس فلم کے بعد ڈان کی سیکوئل پر کام کا سوچیں گے۔
 

شیئر: