Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں مغل اعظم کے گیت پر رقص

بالی وڈ کی شہرہ آفاق فلم مغل اعظم کے گیت آج بھی بے پناہ مقبولیت رکھتے ہیں۔اداکارہ مدھوبالاپر فلمایاگیا گیت ”پیار کیا تو ڈرنا کیا “کی یاد دبئی میں ایک بار پھر تازہ کردی گئی۔ دبئی میں اسٹیج شو کے دوران بالی وڈ گیت پر رقص پیش کیاگیا ۔ جس پرشو کے شرکا داد دیئے بغیرنہ رہ سکے۔
 

شیئر: