Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جازان: حملہ آور گرفتار

جازان۔۔۔ یہاں سیکیورٹی اہلکاروں نے جازان شہر کے الشاطی محلے میں ابتدائی نگہداشت کے مرکز کے ڈائریکٹر اور ایک نرس پر حملہ کرنے والے سعودی شہری کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ صحت کے ترجمان نبیل غاوی نے بتایا کہ معاملہ پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیدیا گیا۔ 

شیئر: