Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی اداکارہ صفیہ خیری انتقال کر گئیں

پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ صفیہ خیری کراچی میں انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 86 برس تھی۔ اداکارہ صفیہ خیری نے 1992ءمیں کسک نامی ڈرامے سے اداکاری کا آغاز کیا اس کے بعد کئی ڈراموں میں اہم کردار ادا کئے جن میں ”بند گلی، چاندنی راتیں، پل دو پل“ قابل ذکر ہیں۔وہ اداکارہ کےساتھ ساتھ مصنفہ بھی تھیں۔ اداکارہ صفیہ 1932 میں لکھنﺅمیں پیدا ہوئی تھیں۔

 

شیئر:

متعلقہ خبریں