Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” مس بالا“ کا نیا ٹریلر

ہالی وڈ تھرلر فلم” مس بالا“ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔کیتھرین ہارڈوک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ایک قتل کی ایک واردات کی عینی شاہد ہوتی ہے تاہم مجبوری میں اسے مافیا کا ساتھ دینا پڑتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں گینا راڈرگز،اینتھونی میکے،میٹ لوریا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ ایکشن اور سسپنس سے بھرپور یہ فلم یکم فروری سے سینما کی زینت بنے گی۔
 

شیئر: