Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک میں برفباری

تبوک ۔۔۔ تبوک کے پہاڑی علاقوں خصوصاً جبال اللوز و علقان میں بدھ کو ہلکی پھلکی برفباری ہوئی۔ القریات ، طریف اور عرعر بھی اس کی زد میں ہیں۔ رات سے ہی درجہ حرارت کم ہوگیا تھا۔ جمعرات کی صبح تک یہ سلسلہ جاری رہیگا۔ ماہرین موسمیات کا کہناہے کہ آج بدھ کو 50کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار سے یہاں دن بھر تیز ہوائیں چلتی رہیں گی۔
 
 

شیئر: