وزیر حج سے سفیر ہند کی ملاقات بدھ 16 جنوری 2019 3:00 جدہ ۔۔۔ سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بنتن سے بدھ کو ریاض میں سفیر ہند احمد جاوید ملاقات کرکے ہندوستانی حجاج و معتمرین کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔سفیر ہند نے ضیوف الرحمان کیلئے شاندار سہولتوں کی فراہمی پر سعودی حکومت کو خراج تحسین پیش کیا۔ سفیر ہند وزیر حج جدہ شیئر: واپس اوپر جائیں