Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”اڑی“ نے 50 کروڑ کمالئے

بالی وڈ کی گزشتہ ہفتے ریلیز ہونےوالی نئی فلم” اڑی، دی سرجیکل اسٹرائک“ نے 50 کروڑ کا بزنس کرلیاہے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار وکی کوشل کے مرکزی کردار پر مبنی پاکستان اور ہندوستان کے بارڈر کے کشیدہ حالات پر مبنی نئی فلم اڑی ریلیز کے 5 روز میں 50 کروڑ کمانے میں کامیاب ہوگئی ۔وکی کوشل کےساتھ یامی گوتم ایک خفیہ ایجنٹ کے روپ میں سامنے آئی ہیں۔
 

شیئر: