انوشکا شرما تنقید کا نشانہ جمعرات 17 جنوری 2019 3:00 بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما سوشل میڈیا پر کافی تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا نے حال ہی میں ایک پان مصالحے کاکمرشل کیا اور وڈیو جاری کردی۔ صارفین نے ا نہیںتمباکو کے اشتہار میں کام کرنے پر آڑے ہاتھوں لیا۔ اشتہار پان مصالحہ تنقید انوشکا شیئر: واپس اوپر جائیں