Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مجھے کیوں نکالا؟ تاپسی برہم

اداکارہ تاپسی پنو ان دنوں فلم سے بغیر وجہ بتائے نکالے جانے پر سخت برہم ہیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ تاپسی پنو کو” پتی، پتنی اور وہ“ میں کاسٹ کیا گیا،پھر ان سے معذرت کرلی گئی۔ تاپسی نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہاہے کہ فلم کی شوٹنگ سے قبل بتادیاجاتا تو ان کا وقت ضائع نہ ہوتا اور دیگر فلموں میں کام کرلیتیں۔ مجھے کیوں نکالا، فلم سے نکالے جانے کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی۔

 

شیئر: