بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون نے حال ہی میں سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنی ماضی کی تصویر شیئر کی ۔دیپیکا کے پچپن کی اس تصویر میں وہ اسکول کے یونیفارم میں موجود ہیں۔ دیپیکا کی اس تصویر کو مداحوں میں مقبولیت مل رہی ہے۔دیپیکا پڈوکون ان دنوں فلم چھپک میں کام کررہی ہیں۔