ہندوستان کے بعد چین میں کامیابیاں سمیٹنے والی بالی وڈ فلم بجرنگی بھائی جان کو اب جاپان کے سینما گھروں میں ریلیز کردیا گیاہے۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق بجرنگی بھائی جان، اداکار سلمان خان ، کرینہ کپور اور نوازالدین کی2015 میں ریلیز ہونے والی مشہور فلم تھی جبکہ گزشتہ ہفتے فلم نے چین میں بھی شاندار بزنس کیاتھا۔امید ہے کہ فلم جاپان میں بھی نام بنائے گی۔
متعلقہ خبریں
-
14 جنوری ، 2019
-
14 جنوری ، 2019
-
15 جنوری ، 2019