Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بڑے مسلم ملک کا جلد دورہ کرونگا، نتنیاہو

تل ابیب ۔۔۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتنیاہو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جلد ہی لیبیا اور سوڈان کی سرحدوں پر واقع بڑے اسلامی ملک کا دورہ کرینگے۔ اسکا مقصد اہم اور تاریخی سفارتی پیشرفت ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ نئے اسلامی عرب ملک کے دورے کا پروگرام عرب دنیا اور عالم اسلامی سے متعلق ہمارے انقلاب کا اہم حصہ ہوگا۔
 

شیئر: