Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ: آتشزدگی ، 2سوختہ لاشیں برآمد

جدہ ۔۔۔ جنوبی جدہ کے القوزین محلے کے ایک احاطے میں آگ لگنے سے 2اشخاص جل کر کوئلہ بن گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ حادثاتی طور پر لگی۔ اس میں کسی واردات کا کوئی شبہ نظر نہیں آیا۔ سوختہ لاشیں ایک صحن کے کمرے میں پڑی پائی گئیں۔ دروازے کھلے ہوئے تھے۔ تشدد کی کوئی علامت نظر نہیں آئی۔
 

شیئر: