Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نواز شریف کی طبیعت خراب،اسپتال منتقل ہونگے

  اسلام آباد .... مسلم لیگ (ن)کی مرکزی رہنما اورسابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ نوازشریف کی طبیعت نا ساز ہونے پر انہیں منگل کو اسپتال میں منتقل کئے جانے کی اطلاعات ملی ہیں تاہم مجھے خاندان کو اس بارے میں کچھ معلوم نہیں ۔ ابھی تک میڈیکل بورڈز کی مرتب کر دہ رپورٹس بھی فراہم نہیں کی گئیں ۔ ٹوئٹر پر بیان میں انہوںنے کہاکہ مجھے بتایاگیا ہے کہ نوازشریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ۔انہیں منگل کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈ یالوجی (پی آئی سی)منتقل کیا جائیگا ۔ انہوںنے کہاکہ جیل حکام سے رابطے کے بعد محکمہ داخلہ سے بھی تحریری طورپر رابطہ کیا ہے ۔
 

شیئر: