ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ سلمیٰ ہائیک کی نئی فلم کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سلمیٰ ہائیک فلم” دی ہمنگ برڈ“ میںدکھائی دیں گی۔ ہدایتکارکم نیگوین کی فلم کی کہانی دو ایسے پروفیشنلز کے گرد گھومتی ہے جو ملین ڈالرز کی ایک ڈیل کیلئے اپنے سابق باس کے خلاف ہوجاتے ہیں۔ فلم 15 مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔