Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” لکا چھپی“ سے تصادم ،”سن چڑیا “کی ریلیز موخر

بالی وڈ کی نئی فلم سن چڑیا کی ریلیز ایک ماہ کیلئے موخر ہوگئی ہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فلم فروری میں ریلیز ہونی تھی تاہم اب فلمسازوں نے خبر دی ہے کہ فلم یکم مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔ بتایاگیاہے کہ” لکا چھپی“ فلم کی ریلیز سے تصادم کے باعث تاریخ آگے بڑھائی گئی ہے۔ ڈکیت ڈرامہ فلم میں بھومی پڈنیکر، سشانت سنگھ،اشوتوش رانا اور منوج باجپئی سمیت دیگر کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: