Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیپ فرائیڈ کالا ماری کا بھرپور لطف اٹھائیں

اجزاء۔
کالا ماری فش ۔تین سو گرام
لہسن کا پیسٹ۔ ایک چائے کا چمچ
نمک۔ حسب ذائقہ
کالی مرچ پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچ
انڈا۔ ایک عدد
پارسلے۔ ایک چوتھائی گٹھی (کٹے ہوئے)
لال مرچ ۔ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی)
میدہ۔ تین کھانے کے چمچ
کارن فلور۔ تین کھانے کے چمچ
بریڈ کرمبز ۔آدھی پیالی
تیل ۔تلنے کے لیے
ترکیب:پہلے کالا ماری فش کو گول گول رنگ میں کاٹ لیں۔اب ایک پیالے میں لہسن کا پیسٹ، نمک، کالی مرچ، انڈا اور فش شامل کرکے مکس کر لیں۔پھر اس میں پارسلے، کُٹی لال مرچ، میدہ اور کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔اب ایک پلیٹ پر بریڈ کرمبز پھیلا کر فش کے رنگز کو کوٹ کر لیں۔پھر کڑاہی میں تیل گرم کرکے فش کو ڈیپ فرائی کر لیں۔سنہرا رنگ آنے پر کسی بھی سوس یا چٹنی کے ساتھ سرو کریں۔

شیئر: