Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونو نگم نے مداح کا ہاتھ مروڑدیا

ہندوستان کے مشہور گلوکار سونو نگم اپنے متازعہ بیانات سے ویسے ہی خبروں میں رہتے ہیں مگر حال ہی میں مداح سے سلفی لیتے لیتے بھی سونو خبروں میں آ گئے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار سونو نگم کو دیکھ کر ان کے ایک مداح نے سیلفی لینا چاہی ۔سیلفی لیتے لیتے سونو نے پہلے مداح کا ہاتھ مروڑا پھر خوشگوار انداز میں سیلفی بنوائی۔سونو نے بعد ازاں مداح سے معذرت بھی کی۔ سونونگم کا یہ انداز بھی خبروں میں آنے کابہانہ معلوم ہوتاہے۔
 

شیئر: