Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”رومیو ،اکبر اور والٹر“ کا ٹیزر جاری

اداکار جان ابراہم کی نئی ہندی فلم رومیو اکبر اور والٹر کا ٹیزر جاری کردیاگیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار جان ابراہم اس فلم میں تین روپ رومیو اکبر اور والٹر کے کردار میں نظرآئیں گے۔ فلم کے ٹیزر میں جان ابراہم محب وطن ہندوستانی کے روپ میں سامنے آئے ہیں جو بچپن سے ہی ملک کی سلامتی کا جذبہ رکھتا ہے۔جان ابراہم کےساتھ اس فلم میں مونی رائے، جیکی شروف اور دیگر کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: