Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئی فلم اگلی ڈولز کا ٹریلر

نئی اینی میٹڈ فلم اگلی ڈولز کا ٹریلرجاری کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اگلی ڈولز میںشرارتی گڑیوں کے کردار دکھائے گئے ہیں جو پیاری اور خوبصورت نہیں بلکہ بدصورت شکل کی مالک ہوتی ہیں۔ ان گڑیوں کو کوئی پسند نہیں کرتا۔ رنگ برنگے کرداروں والی گڑیوں کی یہ اینی میٹڈ فلم 20 مئی کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: