جدہ میں بارش پیر 28 جنوری 2019 3:00 جدہ ...... جدہ میں پیرکی صبح بارش شروع ہوگئی-کئی علاقوں میں بارش تیز اور کہیں ہلکی رہی- واضح رہے کہ جدہ میں اتوار کو گرد وغبار کے طوفان آیا تھا- بارش جدہ گرد وغبار طوفان شیئر: واپس اوپر جائیں