سندھ رینجرز کے اختیارات میں 3 ماہ کی توسیع
کراچی ..صوبائی وزارتِ داخلہ نے سندھ رینجرز کے اختیارات میں مزید90 دن کی توسیع کردی ۔باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق رینجرز اختیارات میں توسیع 6 جنوری سے 5 اپریل تک کی گئی ۔ توسیع کا فیصلہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت تفویض کیا گیا ہے۔