ڈاکٹر شاہد مسعود کی رہائی کا پروانہ
اسلام آباد... اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا گیا ۔ بدھ کو ڈاکٹر شاہد مسعود کی رہائی کا پروانہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جاری کیا ۔خصوصی عدالت کے جج کی چھٹی کے باعث شاہد مسعود کے ضمانتی مچلکے جج محمد بشیر کے پاس جمع کرائے گئے۔