Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوناکشی نئی فلموں کیلئے پرجوش

بالی وڈاداکارہ سوناکشی سنہانے کہا ہے کہ وہ سال نو کے آغاز پر نئی فلموں میں کام کرنے کیلئے انتہائی پرجوش ہیں کیونکہ وہ جلد دو نئی دلچسپ فلموں کا حصہ بننے جارہی ہیں۔ سوناکشی نئی فلم دبنگ تھری اور کلنگ پر کام شروع کرنے کی منتظر ہیں جبکہ جلد فلم مشن منگل کا حصہ بھی بنیں گی۔ واضح رہے کہ سوناکشی سنہا کی سال 2018 میں ریلیز ہونےوالی فلمیں کوئی نام نہیں بناسکیں تاہم اب وہ پرامید ہیں کہ اب صورتحال بہتر ہوگی۔

 

شیئر: