Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رینٹ اے کار انشورنس میں 75فیصد اضافہ

دمام۔۔۔۔انشورنس کمپنیوں نے رینٹ اے کار ایجنسیوں کی گاڑیوں پر انشورنس فیس میں 75فیصد اضافہ کردیا۔یہ صورتحال دیکھ کر متعدد سرمایہ کار2018ء کے دوران رینٹ اے کار مارکیٹ سے نکل گئے۔لازمی تھرڈ پارٹی انشورنس فیس ایک ہزار ریال سے 4ہزار ریال کردی گئی ۔ فیس گاڑی کے حوالے سے مختلف ہوگی۔سعودی ایوانہائے صنعت و تجارت کونسل میں ٹرانسپورٹ کے قومی کمیٹی کے چیئرمین سعید البسامی نے بتایا کہ 2018ء کے دوران 60سرمایہ کار مارکیٹ کوخیر باد کہہ گئے۔
مزید پڑھیں:-  - - -60فیصد گولڈ مارکیٹ پر غیر ملکیوں کا قبضہ

شیئر: