پاکستانی ٹویٹر صارفین کی جانب سے عوام بے وقوف نہیں ہیش ٹیگ لانچ کیا گیا اور حکومت کے اقدامات پر تنقید کی گئی۔ چند ٹویٹس ملاحظہ ہوں۔
علی محمد ڈار نے ٹویٹ کیا : شاہ محمود صاحب سخت پریشانی کا شکار۔ صحافیوں کا گھما پھرا کر ایک ہی سوال: “شاہ صاحب، کشمیر کا سیاسی کارڈ آپ الیکشن کیمپین میں کھیلتے رہے۔ مگر آپ جس کو مودی کا یار، ہندوستانی ایجنٹ اور غدار وغیرہ کے القاب سے نوازتے رہے، آج اُسی کی پالیسی ٹو کر رہے ہیں۔ کیوں؟”
ماریہ چوہدری نے لکھا : لو جمہوری اقدار کا ساتھ دیتے ہیں اور تحریک انصاف نے خود کو بوٹ چاٹنے والا ثابت کر دیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ عوام ان سے ناراض ہیں۔
People are standing with democratic values. PTI and boots lickers are obviously angry on this...!!!#عوام_بیوقوف_نہیں
— Maria Chaudhary (@ambrinmaria) August 13, 2017
عمران ملک کا کہنا ہے : عمران نیازی ، شیخ رشید اور طاہر قادری لیڈر نہیں ہیں بلکہ مہرے ہیں جنہیں پاکستان میں انتشار پھیلانے کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔