Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمنی شہری کی بیدخلی کا حکم

عرعر ۔۔۔ سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے رفحا میں جعلی خوشبویات ا ور غیر معیاری اشیاءفروخت کرنے پر یمنی شہری بندر بن علی احمد حزام کو عرعر کی فوجی عدالت کے فیصلے پر 2مقامی اخبارات میں خود اس کے خرچ پر اسکی تشہیر کرادی۔ عرعر کی فوجی عدالت نے اشیائے صرف اور کھانے پینے کی چیزیں فروخت کرنے کا الزام ثابت ہوجانے پر بندر حزام پر جرمانہ عائد کردیا۔ سامان ضبط کرکے تلف کرنے ، مملکت سے بیدخل کرنے اور آئندہ سعودی عرب آنے پر پابندی لگانے کا حکم دیدیا تھا۔
 

شیئر: