Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ سے وطن واپس پہنچ گئی

  لاہور:پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقہ سے لمبے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔کھلاڑی غیرملکی ائیرلائن کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے ۔ دورہ جنوبی افریقہ میں پاکستانی ٹیم کو ٹیسٹ سیریز کے بعد ون ڈے اور پھر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔محمد حفیظ ٹیم پاکستان سپر لیگ کیلئے دبئی میں لاہور قلندرز کی ٹیم کو جوائن کریں گے ۔
 کھیلوں کی مزید خبریں اور تجزیئے پڑھنے کیلئے واٹس ایپ گروپ"اردو  نیوز اسپورٹس"جوائن کریں

شیئر: