Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ینبع میں محلے ڈوب گئے

ینبع ۔۔۔ ینبع کے بعض محلوں اور سڑکوں پر پانی بھر گیا۔ جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا۔ کئی مقامات جھیل میں تبدیل ہوگئے۔مدینہ منورہ میں شہری دفاع کے ترجمان کرنل خالد الجہنی نے بتایا کہ ینبع کے البندر محلے کے ایک مکان میں 2معذور بچے چھت گرنے پر پھنس گئے تھے۔ امدادی کارروائی کرکے انہیں متاثرہ مکان سے نکال لیا گیا۔ 
 
 

شیئر: