بالی وڈ گیتوں کی شہرت نائیجیریاپہنچ گئی ہےڑ حال ہی میں نائیجیریا کے چند نوجوانوں کی بالی ووڈ گیت گاتے ہوئے ایک وڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ یہ نوجوان شاہ رخ خان کا فلمی گیت” بھولی سی صورت“ گاتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس سے قبل شاہ رخ کے ہی گیت کی وڈیوز بناکروہ اپلوڈ کرچکے ہیں۔نائیجیرین انداز میں بالیووڈ کے اس گیت کو بےحد پسند کیاگیا۔