Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ ’پیٹ سمٹری“ کا نیا ٹریلر جاری

دہشت اور خوف کے مناظر سے بھرپورہالی وڈ سپر نیچرل فلم پیٹ سمٹری کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔کیون کوش کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی اسٹیفن کنگ کے مشہور ناول پر مبنی ہے جو ایک ڈاکٹر اور اسکے خاندان کے گرد گھومتی ہے جو ایک ویران جگہ پر منتقل ہوجاتے ہیں۔یہ فلم 5اپریل کو سینما گھروں میں پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: