Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد آج کنگ عبد اللہ بندرگاہ کا افتتاح کریں گے

ریاض: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان آج رابغ میں کنگ عبد اللہ بندر گاہ کا افتتاح کریں گے۔ یہ دنیا کے جدید ترین بندر گاہوں میں سے ایک ہوگا جس میں جدید ٹیکنالوجی کے علاوہ دیگر متعدد سہولتیں بھی شامل ہیں۔ کنگ عبد اللہ بندر گاہ مکمل طور پر نجی شعبے کی ملکیت میں ہے ۔
 

شیئر: