Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آرمی چیف سے راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربرا ہ (ر) جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سیکیورٹی صورتحال اور علاقائی امن واستحکام سے متعلق امور زیر غور آئے ۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطے میں امن و استحکام کیلئے اسلامی فوجی اتحاد کے کردار کی تعریف کی ۔ 

شیئر: