سعودی ولی عہد نے رابغ میں کنگ عبداللہ بندرگاہ کا ا فتتاح کردیا
منگل 12فروری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ سعودی ولی عہد نے رابغ میں کنگ عبداللہ بندرگاہ کاا فتتاح کردیا، متعدد کمپنیوں کیساتھ معاہدوں پر دستخط
٭ حج کمپنیوں کو 10روز کے اندر مشاعر مقدسہ ٹرین کے ٹکٹ کا فرق حجاج کے حوالے کرنے کے ثبوت پیش کرنیکا حکم
٭ امریکہ ، ایران کے آمرانہ نظام کے خاتمے کی منصوبہ بندی کرنے لگا
٭ سعودی ایف ڈی اے نے ذیابیطس چیک کرنے والے آلات کے استعمال سے خبردار کردیا
٭ آج مملکت کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارش اور گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقعات
٭ کیا یورپی ممالک میں ایرانی سفارتخانے ٹائم بم میں تبدیل ہوگئے
٭النکاسہ میں آج 106عمارتوں کی بجلی کے کنکشن ختم کردیئے جائیں گے
٭ سعودی عرب معاہدوں پر عملدرآمد کے سلسلے میں پوری دنیا میں 24ویں نمبر پر
٭ اونٹوں کے یہاں پیدائش کے موسم میں کرونا کے واقعات بڑھ جاتے ہیں، وزارت صحت
٭ کویت میں شاہ فہد نمائش کا افتتاح، شاہی خاندان کی شرکت، سعودی عرب سے گہرے تعلقات کا اظہار
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭