Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ماحولیاتی آلودگی پھیلانے پر 900ریال جرمانہ

ریاض ۔۔۔ محکمہ ٹریفک نے خبردا رکیا ہے کہ سڑکوں پر ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والی گاڑی پر 900ریال جرمانہ ہوگا۔ محکمہ ٹریفک نے توجہ دلائی کہ اس خلاف ورزی اور اس پر جرمانے کا ذکر خلاف ورزیوں کے چارٹ نمبر 4میں کیا جاچکا ہے۔ محکمہ ٹریفک نے 13اکتوبر 2018ءکو قانون ٹریفک میں ترامیم کا اعلان کرتے وقت اس طرف توجہ مبذول کرادی تھی۔
 

شیئر: