Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

٭سعودی مجلس شوریٰ ملازمتیںمنجمد کرنے کا مسئلہ حل کرنے کا طریقہ کار طے کریگی۔

15فروری 2019جمعہ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عرب اخبار المدینہ کی شہ سرخیاں
٭سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان توانائی کے 5معاہدے ہونگے۔ولیعہد محمد بن سلمان دستخط کی تقریب میں شریک رہیں گے
٭مسجد الحرام میں باب الملک عبدالعزیز کا کام رمضان المبارک سے قبل مکمل کرنے کا فیصلہ
٭یورپی کمشنری کی جانب سے سعودی عرب کو دہشتگردی کی فنڈنگ کرنیوالے ممالک کی فہرست میں شامل کرنا افسوسناک ہے، سعودی عرب
٭عمرہ کے مسائل حل کرنے کیلئے فوری کمیٹی تشکیل
٭کالجوں سے فارغ ہونیوالے ہر سعودی کو روزگار مہیا کرنے کا پروگرام شروع
٭غیر منقولہ جائدادوں میں سعودی شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سرمایہ لگانے پر آمادہ کرنے کیلئے 8معاہدے
٭وارسو میں ایرانی ملاؤں کیخلاف ہنگامہ خیز مظاہرے
٭ایتھوپیا کی 200ایجنسیاں سعودی عرب کو گھریلوملازمائیں فراہم کرنے کیلئے مستعد
٭6قسم کی خوشبویات میں ممنوعہ مادہ دریافت
مزید پڑھیں:- - - - - -ولی عہد کا دورہ،فول پروف سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں،عمران

شیئر: